موسیقی ورثے کو اجاگر کرنے کیلئے فیسٹیول منعقد کیا جائے گا
دسمبر 2021: ریاض میں منعقدہ میوزک پروگرام کا منظرسعودی عرب اپنی موسیقی کے ورثے کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کیلئے ایک فیسٹیول منعقد کرے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ساحلی شہر جدہ میں 28 سے 30 ستمبر تک موسیقی ورثے کے جشن کیلئے ’میلوڈی‘…