ساف چیمپئن شپ کیلئے انڈر 16 ٹیم کو این او سی نہ ملنے پر ڈی جی پی ایس بی کا مؤقف

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) شعیب کھوسو نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ کےلیے قومی انڈر 16 ٹیم کو عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے پر اپنا مؤقف بیان کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب…

بھارت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

بھارت میں گھریلو استعمال کے لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔اس منظوری کے بعد دارالحکومت نئی دلی میں…

پاکستان کا فاتحانہ آغاز، جاپان کو 1-26 سے شکست

ہاکی فائیو ایشیا کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں جاپان کیخلاف 2 درجن سے زائد گول کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔اومان کے شہر صلالہ میں پاکستان نے پہلے میچ میں جاپان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 1-26 سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے رانا وحید…

امریکا کا ایک بار پھر ویگنر سربراہ کی ہلاکت میں روس کے ملوث ہونے کا اشارہ

ویگنر گروپ سربراہ نے جون میں روسی صدر پیوٹن کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا تھا۔امریکا نے ایک بار پھر ویگنر سربراہ یوگینی پریگوزن کی ہلاکت میں روس کے ملوث ہونے کا اشارہ دے دیا۔وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں کریملن کی…

نیپالی کھلاڑی کو ملتانی حلوہ پسند آگیا

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے نیپال کے کھلاڑی پرتیش کو ملتانی حلوہ پیش کیا، جو نپیالی کھلاڑی کو بہت پسند آیا۔ اس موقع پر فہیم اشریف کا کہنا تھا کہ ملتانی حلوہ اس شہر کی خاص سوغات ہے۔نیپالی کھلاڑی پرتیش نے کہا کہ ملتانی حلوہ واقعی…

چین نے اروناچل پردیش کو تبت کا حصہ قرار دے دیا، بھارت کا احتجاج

چین نے سرکاری سطح پر جاری ملک کے 2023 کے معیاری نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کے خودمختار علاقے تبت کا حصہ قرار دے دیا۔بھارت نے نئے نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کا حصہ دکھانے پر چین سے احتجاج کیا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق چین کے…

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کا کل سے آغاز

فوٹو: سوشل میڈیاایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ 15 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں کل سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔میچ سے قبل ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوگی، جس میں…

غیرقانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

برطانیہ نے براستہ سمندر غیرقانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروادیا۔برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو روپوشی سے روکنے کیلئے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔رپورٹ کے…

گرج، چمک اور بجلی کی کڑک

گرج، چمک اور بجلی کی کڑک تحریر: ایم یوسف بھٹی شائد اشرافیہ یہ بات سمجھ نہیں پا رہی ہے کہ جب کمزور کا ہاتھ پڑتا ہے تو وہ طاقتور سے پچھلے سارے بقایا جات وصول کر لیتا ہے۔ ماضی میں ہماری عوام کو مہنگائی اور "اکانومیکل انفلیشن" کے زریعے بےدردی…

نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

فوٹو: فائلایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے افتتاحی میچ…