عام انتخابات۔۔۔ملکی معیشت اور صدرِ مملکت

عام انتخابات ۔۔۔ ملکی معیشت اور صدرِ مملکت ڈاکٹرجمیل احمدخان(سابق سفیر،معروف کالم نگار،تجزیہ نگاروماہرانٹرنیشنل افئیرز) ملک بھر میں جاری سیاسی صورتحال ہمیشہ کی طرح بحران کا شکار ہے اور اس دوران سیاسی جماعتوں میں سب سے بڑا محاذ آرائی…

کسانوں کا احتجاج، مظاہرین عمارت کے حفاظتی جال پر چڑھ گئے

فوٹو: اسکرین گریب، سوشل میڈیابھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین سرکاری دفاتر کی عمارت میں داخل ہوگئے، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کے دوران کسان مظاہرین عمارت…

العین کلب اور ای آئی ایچ اتمارانٹرنیشنل ہولڈنگ کے درمیان 2 سالہ شراکت داری معاہدے پر دستخط

العین کلب اور ای آئی ایچ اتمارانٹرنیشنل ہولڈنگ کے درمیان 2 سالہ شراکت داری معاہدے پر دستخط اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا جس میں "الزعیم" ستاروں نے شرکت کی۔  ایک سرکردہ قومی اور عالمی کے ساتھ اپنی شراکت پر فخر ہے(حمادنخیرات)۔  ایشیا…

پاکستان انڈر 16 ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم

پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔چیئرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی (این سی) ہارون ملک نے کہا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے…

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کل چین کا دورہ کریں گے

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلیبرطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کل چین کا دورہ کریں گے، ان کی ملاقات چینی نائب صدر اور اپنے ہم منصب سے ہوگی۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد برطانیہ چین کشیدہ تعلقات کو…

ڈومیسٹک سیزن کیلئے ریجنل کوچز کا اعلان

نیا سیزن 10 ستمبر سے قائداعظم ٹرافی سے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا۔ پینل میں 14 ٹیسٹ کرکٹرز اور 7 انٹرنیشنل کرکٹرز شامل ہیں نیا سیزن 10 ستمبر سے شروع ہوگا۔ منتخب کوچز میں اعجاز احمد…

اسرائیل جانے والے مسافر طیارے میں تکنیکی خرابی، سعودی عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ

ایئر سیشیلز کیے طیارے نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی، فائل فوٹوگزشتہ روز اسرائیل جانے والے مسافر طیارے کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے سعودی عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔طیارے میں 128 اسرائیلی مسافر سوار تھے جنہوں نے جدہ کے ہوٹل میں…

پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی، بابر اعظم

فوٹو: فائلپاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ افغانستان کے خلاف سیریز اچھی رہی۔جیت کے مومینٹم کو برقرار…

قومی ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) نے قومی ویمن کرکٹرز کےلیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ 20 ویمنز کرکٹرز کو اضافے کے ساتھ 23 ماہ کےلیے سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ تمام ویمنز کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں۔کیٹیگری ’اے‘ میں 19…

خواتین کو فائدہ پہنچانے والی کوئی بھی تبدیلی مثبت ہے، رانی مکھرجی

رانی مکھرجی، فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ خواتین کو فائدہ پہنچانے والی کوئی بھی تبدیلی مثبت ہے۔رانی مکھرجی اکثر ہی فلموں میں خواتین کو روایتی انداز میں معاشرے کے ایک کمزور فرد کی حیثیت سے…