فلسطینی صدر کی ہدایت، وزارت خارجہ کا 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان
فلسطین کے دفتر خارجہ کی عمارتفلسطین کی وزارت خارجہ نے 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ صدر محمود عباس نے کیا جس پر وزارت خارجہ عمل درآمد کرے گی۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ سفیروں کو مطلع کردیا گیا ہے کیونکہ ان کی…