رجنی کانت کی ’جیلر‘ تیز ترین ساڑھے 500 کروڑ کمانے والی دوسری تامل فلم

فلم صرف 12 دن میں باکس آفس پر556 کروڑ روپے سے زائد کماچکی ہے۔بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ عالمی سطح پر تیز ترین ساڑھے 500 کروڑ کمانے والی دوسری تامل فلم بن گئی ہے۔فلم ریلیز ہوئے صرف 12 دن ہوئے ہیں اور باکس آفس پر اس کی آمدنی…

امریکی کامرس سیکریٹری اگلے ہفتے چین کا دورہ کریں گی

کامرس سیکریٹری جینا ریمنڈوامریکی کامرس سیکریٹری جینا ریمنڈو اگلے ہفتے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔امریکا کے کامرس ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کامرس سیکریٹری 27 سے 30 اگست تک بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کریں گی۔دورہ چین میں …

ساحر علی بگا کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا

  پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا کو متحدہ عرب امارات کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا۔ساحر علی بگا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اماراتی حکّام سے گولڈن ویزا وصول کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی…

چاند پر بھیجے گئے خلائی مشن کے تباہ ہونے کے بعد روسی سائنسدان کی طبیعت بگڑ گئی

فائل فوٹوچاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن کے تباہ ہونے کے بعد روسی سائنسدان و ماہرِ فلکیات کی طبیعت بگڑ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کو روس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن چاند پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے کچھ گھنٹے بعد روس کے…

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فائل فوٹوپہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہمبنٹوٹا میں پاکستان کی جانب سے اننگ کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا جو کہ پہلے ہی اوور میں ٹوٹ گیا۔پاکستان کی پہلی وکٹ اننگ کے پہلے اوور…

پاکستان کیخلاف سیریز شروع ہونے سے قبل افغان کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

فائل فوٹوافغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور اب ان کی جگہ شاہد اللّٰہ کمال کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا…

امریکی باسکٹ بال پلیئر 23 سال کی عمر میں چل بسا

فوٹو بشکریہ انسٹاگرامامریکی باسکٹ بال پلیئر ریگی شینے (Reggie Chaney) 23 سال کی عمر میں چل بسا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر باسکٹ بال کھلاڑی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق باسکٹ بال کھلاڑی نے ہیوسٹن…

ایشیز سیریز کے آخری دو میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے، اسٹیو اسمتھ

فائل فوٹوآسٹریلیا کے کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایشیز سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ مجھے کلائی کی انجری ایشیز…

سابق بھارتی کھلاڑی ایشیا کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے

فائل فوٹوبھارت کے سابق کرکٹرز ایشیا کپ کے لیے ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے۔سابق آل راؤنڈر مدن لعل نے کہا ہے کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کو کے ایل راہول کی فٹنس کا یقین ہی نہیں، ان کو کیا انجری ہے اس کی وضاحت کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شریاس…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا اہلیہ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

فائل فوٹورواں ماہ اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بیان جاری کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں اور مستقبل پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق…