سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی بیچنے پر سابق برازیلین صدر کی گرفتاری کا امکان

سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی امریکا میں 68 ہزار ڈالر میں بیچنے کے الزام پر سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔برازیل کے سابق صدر کے خلاف  تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، الزام ثابت ہونے پر سابق صدر کو گرفتار…

پاکستان، افغانستان کا دوسرا ون ڈے کل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔اسی میدان پر گرین شرٹس نے پہلے میچ میں حریف ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 142 رنز سے کامیابی اپنے نام کی۔ہمبنٹوٹا میں پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں…

طالبان نے اسکالرشپ پر دبئی جانے والی 100 خواتین کو روک دیا

طالبان نے یونیورسٹی اسکالرشپ کیلئے دبئی جانے والی 100 خواتین کو روک دیا۔افغان خواتین کو متحدہ عرب امارات کے کاروباری گروپ نے اسپانسر کیا تھا۔متحدہ عرب امارات کے کاروباری گروپ کے بانی چیئرمین خلف احمدالحبطور نے کہا کہ 100 افغان لڑکیوں…

ایشین والی بال، پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا

ایران میں جاری ایشین والی بال میں پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ارومیہ میں کھیلے گئے ٹاپ 12 میچ میں ایران نے پاکستان کو 3-0 سے شکست دے دی۔ٹاپ 12 میں ایران سے شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے دسویں پوزیشن کے میچ کھیلے گا۔پاکستان 7 سے…

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

روس کے نجی فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ پریگوزین طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ماسکو کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارے میں 10 مسافر سوار تھے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے سربراہ بھی ہلاک ہونے والوں…

حاجی دراز خان عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل

حاجی درازخان عارضہ قلب میں مبتلاہونے کے باعث ہسپتال منتقل سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی نے ہسپتال جاکرعیادت کی ابوظہبی (اردوویکلی)::معروف سماجی کارکن چئیرمین پختون ویلفیئرآرگنائزیشن ابوظہبی حاجی درازخان (تمغہ امتیاز) کوعارضہ قلب میں مبتلا…

ذکا اشرف پی سی بی آفس نہیں آئے

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سری لنکا سے وطن واپس پہنچ گئے تاہم آج پی سی بی کے دفتر نہیں آئے، وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کے وزیر اعظم کو خط کے بعد ان کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم…

آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم، 200 بحری جہاز پھنس گئے

آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے پچھلے کئی ہفتوں سے 200 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں۔آبنائے پاناما بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس کو ملاتا ہے اور دنیا کی بڑی آبی گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاناما میں غیر…

پاریش راول نے بالی ووڈ فلموں کی ناکامی کی بڑی وجہ بتادی

پاریش راول - فوٹو بشکریہ پنک ویلانامور بھارت اداکار پاریش راول نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں اتحاد نہیں ہے۔ 250 فلموں میں اداکاری کا جوہر دکھانے والے پاریش راول بالی ووڈ کی جانی پہنچانی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے…