’سابقہ اہلیہ نے بہنوئی کے ساتھ مل کر دھوکا دیا تھا‘ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کا انکشاف

فائل فوٹوز بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر، کاروباری شخصیت راج کندرا کی کویتا کندرا کے ساتھ پہلی شادی سے متعلق بہت کم لوگ جانتے ہیں۔شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین، راج کندرا ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، آج کل ان کی وجۂ شہرت چہرے پر…

روس کے ایئرفورس چیف منظر عام سے غائب، عارضی طور پر نئے سربراہ کا تقرر

جنرل سرگئی سروویکندو ماہ سے منظر عام پر نہ آنے والے جنرل سرگئی سروویکن کو روس نے ایئرفورس کی سربراہی سے ہٹا کر نیا چیف مقرر کردیا۔روس کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایئر اینڈ اسپیس فورسز کے سربراہ جنرل سرگئی سروویکن کو ان کے عہدے سے…

نوازالدین نے سفاک خواجہ سرا کا روپ دھار لیا، ویب سیریز ’ہڈی‘ کا ٹریلر جاری

ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کی ویب سیریز ’ہڈی‘ کا ٹریلر آج ریلیز ہوگیا۔یہ جرائم کی دنیا پر مبنی ویب سیریز ہے جس میں دہلی، گرگاؤں اور نوائیڈا کے علاقوں میں موجود مافیا کی کہانی کو فلمایا گیا ہے۔’ہڈی‘ نوازالدین صدیقی کی پہلی آن اسکرین…

یوکرین میں ہمارے اقدامات صرف جنگ کو ختم کرنے کیلئے ہیں، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ہمارے اقدامات صرف جنگ کو ختم کرنے کیلئے ہیں۔جوہانسبرگ میں منعقدہ برکس سربراہی اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ جنگ ڈونباس میں رہنے والوں کے خلاف مغرب نے…

نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز، فواد اور ماہرہ خان ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گے

نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز کیلئے فواد خان اور ماہرہ خان ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں۔یہ سیریز 2013 میں فرحت اشتیاق کے اسی عنوان سے شائع ہونے والے ناول سے ماخوذ ہے۔کاسٹ میں فواد اور ماہرہ کے علاوہ، صنم سعید، احد…

مزید ملکوں کو برکس میں شامل ہونے دینا چاہیے، چینی صدر شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مزید ملکوں کو برکس میں شامل ہونے دینا چاہیے۔جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے برکس گروپ کی توسیع تیز کرنے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ عالمی طرز حکمرانی کو…

کیا شاہ رخ خان چاند پر پلاٹ کے مالک ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان چاند پر بھی پلاٹ کے مالک ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان اور آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے بھی چاند پر پلاٹ ہیں۔شاہ رخ صرف چاند پر پلاٹ کے ہی مالک نہیں…

یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے، وائٹ ہاؤس

فائل فوٹوامریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ یوگینی پریگوزین کی موت کوئی تعجب کی…

اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن 20 سال بعد پھر ایک ساتھ، ‘ویلکم 3’ کی تیاری

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن 20 سال بعد فلم 'ویلکم 3' ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔دونوں کو حال ہی میں ممبئی میں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔اکشے اور روینہ ساتھ ہی فروکش تھے اور روینہ نے اکشے کو ایوارڈ…

سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی بیچنے پر سابق برازیلین صدر کی گرفتاری کا امکان

سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی امریکا میں 68 ہزار ڈالر میں بیچنے کے الزام پر سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔برازیل کے سابق صدر کے خلاف  تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، الزام ثابت ہونے پر سابق صدر کو گرفتار…