یوکرین کے اسکول پر روس کا ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پاکستان سے کشیدگی ختم کیے بغیر بھارت دنیا میں اپنا مقام حاصل نہیں کرسکتا، مانی شنکر آئر بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما مانی شنکر آئر کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت تک دنیا میں اپنا مقام حاصل نہیں کر سکے گا جب تک کہ اس کے تعلقات…

کریتی نے زندگی کے پریشان کن واقعات بتادیے

بھارتی اداکارہ کریتی کھربندا نے بطور خاتون اپنی زندگی کے پریشان کن واقعات بیان کردیے۔کریتی کھربندا نے ایک انٹرویو میں اپنی فلمی زندگی کے دوران پیش آنے والے دلچسپ، عجیب اور خوفناک واقعات کا تذکرہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ ایک بار میں نے فلم…

قرآن پاک کی بےحرمتی، ترک وزارت خارجہ نے ڈنمارک کے ناظم الامور کو دوبارہ طلب کرلیا

ترک دفتر خارجہ کی عمارتترکیہ کی وزارت خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو دوبارہ طلب کرلیا۔ترک وزارت خارجہ نے ان واقعات کی مذمت کی اور احتجاج کرتے ہوئے ان کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔پیر کو بھی…

وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کے دو مقابلے ہوں گے

فوٹو: فائلآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے میں وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پاکستان ٹیم دو میچز کھیلے گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو…

امریکی صدر نے ہوائی کی آگ کو باورچی خانے سے ملادیا

فائل فوٹوامریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہوائی میں آگ سے تباہی کو اپنے باورچی خانے میں آگ سے تشبیہ دے کر مخالفت کا طوفان مول لے لیا۔بے موقع بات پر صدر کو مقامی افراد کی جانب سے واپس گھر جاؤ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔متاثرین نے سوال…

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ، پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان ٹیم نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم نے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان نے پول اسٹیج میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ڈائریکٹ فائنل میں جگہ…

روس کا 2 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

فوٹو، بین الاقوامی میڈیایوکرین کی جانب سے روس پر 6 راتوں سے مسلسل ڈرون حملے جاری ہیں۔روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع میں اب روسی سرزمین پر ڈرون حملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس صورتحال نے سیکورٹی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات…

پنجاب نے فوج اور رینجرز طلب کرلی

فائل فوٹوپاکستان کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز طلبی…

بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا

بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ چاند پر پہنچنے والے مشن کی تصویربھارتی خلائی مشن چندریان تھری چاند پر اتر گیا، چندریان تھری لینڈر وکرم چاند کے قطب جنوبی کی سطح پر اترا ہے۔بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا…

انجلینا جولی کی انگلیوں پر ٹیٹو، بریڈ پٹ کیلئے کوئی پیغام تو نہیں؟

انجلینا جولی، فائل فوٹو ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے ہاتھوں کی درمیانی انگلیوں پر نیا ٹیٹو بنوالیا ہے۔انجلینا جولی کے ٹیٹو آرٹسٹ ’مسٹر کے‘ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ٹیٹو بنانے کے بعد اداکارہ کے ہاتھوں…