سمندری طوفان نے تباہی مچادی، بارش کے 9 ریکارڈز ٹوٹ گئے

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سمندری طوفان ہلیری نے تباہی مچادی۔طوفان ہلیری کے زیر اثر کیلی فورنیا، میکسیکو میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جنوبی کیلی فورنیا میں بارش کے کم ازکم 9 ریکارڈ ٹوٹے۔لاس اینجلس میں 1.53 انچ…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد دکن میں ورلڈکپ کے میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں حیدر آباد دکن میں میچز کی تاریخیں نہیں بدلیں گی۔بی سی سی آئی نے حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو باضابطہ آگاہ کردیا۔حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے بی سی سی آئی سے مسلسل 2 دن…

افغانستان پر فتح، پاکستان عالمی نمبر ون ٹیم بن جائے گا

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان سے سیریز میں ون ڈے کی عالمی نمبر ون ٹیم بننے کا موقع میسر آگیا۔پاکستان اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہے۔افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں 3-0 سے فتح…

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی قومی ٹیم کے ایشیاکپ جیتنے کیلئے پُرامید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ایشیاکپ جیتنے کی امید لگالی۔ہمبنٹوٹا میں ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ سابق…

7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزا

لندن میں 7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نرس لوسی لٹنی نے 6 بچوں کو مارنے کی کوشش بھی کی تھی۔مانچسٹر کراؤن کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نرس کو تمام زندگی جیل میں گزارنا…

مارک کولز نے ذاتی مصروفیات کے باعث استعفیٰ دیا، توفیق عمر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ توفیق عمر نے کہا ہے کہ مارک کولز نے ذاتی مصروفیات کے باعث استعفیٰ دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں توفیق عمر نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان آرہی ہے، بطور میزبان یہ ہمارے لیے اعزاز کی…

سری لنکا میں پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کل سے سری لنکا میں شروع ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچز کی سیریز میں مد مقابل ہوں گی۔اس فارمیٹ میں…

کبڈی میچ کے دوران دو گروپس میں جھگڑا، لاٹھیاں، گولیاں چل گئیں، 3 زخمی

برطانیہ کے شہر ڈربی شائر میں گزشتہ روز کبڈی میچ کے دوران دو گروپس میں جھگڑا ہوگیا جس میں لاٹھیاں اور گولیاں چل گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین زخمیوں میں سے ایک کو گہری چوٹیں آئی ہیں۔برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں عینی شاہد کا حوالہ دیتے…

ایلون مسک کے دو کمروں پر مشتمل چھوٹے سے گھر کی تفصیلات سامنے آ گئیں

فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا کیا آپ یقین کریں گے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دو کمروں پر مشتمل ایک چھوٹے سے گھر میں  رہتے ہیں ؟ نہیں ناں! مگر یہ حقیقت ہے۔پہلی اگست کو فوربز کی جانب سے دنیا کی امیر ترین شخصیات سے متعلق جاری کی جانے…

خود پر یقین رکھیں، کپتان بابر اعظم کا ٹیم کو پیغام

فائل فوٹوایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں…