میرا خاوند ہی گھر کا باورچی ہے، مجھے تو پانی بھی ابالنا نہیں آتا، کرینہ کپور

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں شرکت کی اور اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے متعلق گفتگو کی۔کرینہ نے انکشاف کیا کہ ان کے خاوند سیف علی خان عمدہ کھانے پکاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کرتے ہیں چھٹی کے دن کام…

ہارٹ اٹیک کے بعد مزید بےخوف ہوگئی ہوں، سشمیتا سین

سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ 2020 میں انہیں ’ایڈیسن عارضے‘ کی تشخیص ہوئی تھی جس سے وہ 4 سال نبردآزما رہیں۔سشمیتا نے بتایا کہ ان کا جسم لاغر ہوگیا تھا، شدید اضطراب اور غصیلی کیفیت ہوگئی تھی، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بن گئے تھے۔انہوں نے کہا…

عامر خان کی سابقہ بیگمات کتاب کی تعارفی تقریب میں شیر و شکر ہوگئیں

رینہ دتہ (دائیں)، کرن راؤ (بائیں)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی دو سابقہ بیگمات کتاب کی تعارفی تقریب میں باہم شیر و شکر ہوگئیں۔تقریب میں کرن راؤ اور رینا دتہ کو ایک ساتھ دیکھا گیا، انہوں نے ممبئی کے علاقے باندرا میں منصور خان کی کتاب کی…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج اور نیم فوجی دستوں نے دونوں نوجوانوں کو پلوامہ میں محاصرے…

افغانستان کے کپتان نے ٹیم پاکستان کو سیریز سے قبل تحفہ دے دیا

ہمبنٹوٹا میں پاکستان سے سیریز کے آغاز سے قبل افغانستان کے کپتان حشمت اللّٰہ شہیدی نے گرین شرٹس کو تحفہ پیش کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز کل 22…

صدر سمیت تمام حکومتی عہدیداروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

مغربی افریقی ملک گیمبیا میں حکومتی اخراجات میں کمی کےلیے صدر نے تمام حکومتی عہدیداروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گیمبین صدر نے تمام حکومتی عہدیداروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ …

حسن علی کا اہلیہ کے نام پیار بھرا پیغام

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنی اہلیہ سمیعہ خان کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کے نام پیار بھرا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حسن علی نے…

شمالی کوریا کا کروز میزائل کا ایک اور تجربہ

شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کر لیا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود…

جوکووچ نے الکاریز سے ومبلڈن کا بدلہ سنسناٹی اوپن میں لے لیا

نوواک جوکووچسنسناٹی اوپن کے فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ نے اسپین کے کارلوس الکاریز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سنسناٹی اوپن کے فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ اور عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔پہلا سیٹ…

سمندری طوفان نے تباہی مچادی، بارش کے 9 ریکارڈز ٹوٹ گئے

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سمندری طوفان ہلیری نے تباہی مچادی۔طوفان ہلیری کے زیر اثر کیلی فورنیا، میکسیکو میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جنوبی کیلی فورنیا میں بارش کے کم ازکم 9 ریکارڈ ٹوٹے۔لاس اینجلس میں 1.53 انچ…