سعودی دارالحکومت کیلئے پرواز میں ایمرجنسی، کویت سٹی واپس اتار لیا گیا
کویت سٹی سے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اُڑان بھرنے والی پرواز میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو 50 منٹ بعد واپس اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جزیرہ ایئرویز کی پرواز جے 9223 نے آج صبح 6 بج کر ایک منٹ پر سعودی عرب…