ایران کی ’برکس‘ میں شمولیت، پیوٹن کا ابراہیم رئیسی سے رابطہ
فائل فوٹوروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت، توانائی اور…