بھارتی پائلٹ پرواز اڑنے سے کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
فوٹو: فائلبھارت میں پرواز اڑنے سے کچھ دیر قبل پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈیگو کا ایک پائلٹ بورڈ گیٹ کے پاس بےہوش ہوکر گر پڑا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق انڈیگو…