غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق حملے کی جگہ سے ملبے سے امریکی اسلحے کے پرزے ملے ہیں۔انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس…