غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مزید 19 ارکان ہلاک
غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’انروا‘ کے مزید 19 ارکان مارے گئے۔ یو این امدادی ایجنسی کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے یو این امدادی ایجنسی کے مارے گئے ارکان کی تعداد 130 ہوگئی ہے۔ انروا کے مطابق 10 لاکھ بے گھر افراد غزہ میں انروا…