برجیل اورمیڈیور ہسپتال میں یو اے ای کے قومی دن پرپیداہونے والے بچے
بیٹی کانام امارات اوربیٹے کانام زایدرکھاگیا
برجیل اورمیڈیور ہسپتال میں یو اے ای کے قومی دن پرپیداہونے والے بچوں کے نام امارات اورزایدرکھے گئے۔
فلسطینی جوڑے نے اپنی بیٹی کا نام امارات،۔
اورمصری جوڑے نے نومولود بیٹےکا نام زاید رکھا
اماراتی جوڑے نے اپنے بچے کانام عبداللہ رکھا
ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے خصوصی موقع پر برجیل، میڈور ہسپتالوں میں ابتدائی طور پر بچوں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔