یواے ای کے 52 ویں قومی دن پر جی ایم گروپ آف کالجزکے زیراہتمام تقریب کاانعقاد

 یواے ای سے والہانہ محبت ہے قومی دن ہمیشہ جوش وخروش سے مناتے ہیں(پروفیسرشاہداقبال کاہلوں) قومی دن پریواے ای کی دانشمندانہ قیاد ت کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں(پرنسپل نبراس سہیل)۔ یواے ای کے 52ویں قومی دن پرحکمرانوں اور رعایا کی سلامتی  کے…

اسرائیل نے غزہ کے آدھے سے زائد گھر تباہ کر دیے، عرب میڈیا

فوٹو سوشل میڈیا۔7 اکتوبر کے بعد اسرائیل نے غزہ کے آدھے سے زائد گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ کے 60 فیصد یعنی 3 لاکھ سے زائد مکانات تباہ یا متاثر ہوئے۔ عرب میڈیا نے مزید کہا کہ اسرائیلی حملوں…

لبنان سے شمالی اسرائیل پر مارٹر گولوں سے حملہ، 3 اسرائیلی فوجی زخمی

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔لبنان سے شمالی اسرائیل پر مارٹر گولوں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان سے مارٹر گولوں کے حملوں کی تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان کے مارٹر گولوں…

پی جے ایف کی جانب سےیواے ای کے 52 ویں قومی دن پرتقریب کا انعقاد۔

پاکستان جرنلسٹس فورم کی طرف سے متحدہ عرب امارات کے 52 ویں قومی دن کی تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں پی جے ایف ممبران پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے عہدیداران کی شرکت۔ یو اے ای کے 52 ویں قومی دن کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ معززحکمرانوں اورعایا…

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام ’ہفتہ کشمیر‘ کا آغاز کل سے برسلز میں ہوگا

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید ۔ فوٹو: فائلیورپی دارالحکومت برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیر ای یو ’’ہفتہ کشمیر‘‘ کی تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا۔ اس بات کا اعلان چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے برسلز میں…

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن----فائل فوٹوقطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے اسرائیل حماس جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان فلسطین کی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی…

اسرائیل نے زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھا دی

----فائل فوٹواسرائیل نے 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھا دی۔ اسرائیلی فورسز کا کہنا ہے کہ فضائی حملوں میں صرف مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، زمینی کارروائی کے لیے فضائیہ کی مدد…

یمن سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے

یمن سے بحیرہ احمر میں تین کمرشل بحری جہازوں پر  4 ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہازوں کی مدد کی اپیل پر امریکی جنگی جہاز USS CARNEY نے تین ڈرونز کو راستے میں مار گرایا۔میزائل حملوں سے تین بحری جہازوں کو…

1 دن میں 700 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹے میں 700 سے زیادہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں دوسری بار جبالیا پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے، خان یونس، رفح اور جبالیا میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پر…

اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی

امریکا میں فائرنگ سے زخمی 3 فلسطینیوں میں سے ایک معذور ہوگیا امریکی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں گزشتہ ہفتے فائرنگ میں زخمی ہونے والا فلسطینی طالب علم مفلوج ہوگیا، ہشام کی والدہ کے مطابق ہشام کو ریڑھ کی ہڈی میں گولی لگی تھی والدہ کے…