مودی سرکار سکھ رہنماؤں کی امریکا بھر میں سپاریاں دینے میں ملوث
گورپتونت سنگھ پنوں--- فائل فوٹوبھارت کی مودی سرکار علیحدگی پسند سکھ رہنماؤں کی امریکا بھر میں سپاریاں دینے میں ملوث نکلی۔بھارتی حکومت کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنماؤں کو امریکا میں چُن چُن کر قتل کرنے کے احکامات دیے جانے کا انکشاف…