موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنڈ کا اعلان
کوپ 28 کے صدر جابر السلطان۔دبئی میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے فنڈ کا اعلان کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں غزہ کے شہداء کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔دبئی میں عالمی…