اسرائیلی فوج کا الشفاء اسپتال میں آپریشن، پناہ لینے والے سویلینز پر وحشیانہ تشدد
اسرائیلی فوج کے اسپتال کے اندر آپریشن اور وحشیانہ کارروائی کے دوران وارڈز میں دھواں بھرا ہوا ہے۔ (فوٹو سوشل میڈیا)۔اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال میں آپریشن کیا، اس موقع پر وہاں پناہ لینے والے فلسطینی سویلینز پر وحشیانہ تشدد کیا اور…