پلے کارڈ پر ناریل میں رشی سونک کا چہرہ دکھانے پر خاتون ٹیچر سے تفتیش
برطانیہ میں پلے کارڈ پر ناریل میں وزیر اعظم رشی سونک اور سابق وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے چہرے دکھانے پر خاتون ٹیچر سے پولیس نے تفتیش کی ہے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی نژاد ٹیچر ماریہ محسن حسین کو پولیس تفتیش کا سامنا…