بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، میں نے پہلے پروگرام میں کہا تھا بھارت فیورٹ ہے۔ سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا۔انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو صورتحال پتہ…

الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا

  تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔غزہ کے الشفا اسپتال میں موجود 170 سے زائد لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اسپتال کے کمپاونڈ میں اجتماعی…

نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت کر بپہلے بیٹنگ کرنی چاہیے، رزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر  عبدالرزاق کا پہلے سیمی فائنل سے قبل کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتا ہے تو جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ 2019 میں…

یقین ہے یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے، صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن (فائل فوٹو)۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے غزہ میں حماس اور دوسرے فلسطینی گروپوں کے پاس موجود درجنوں یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے اور اس حوالے سے ڈیل جاری ہے۔صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں…

ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم

فوٹو: فائلورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کا سورج غروب ہوگیا۔ شان مسعود اور شاہین آفریدی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ٹیسٹ،…

سویلا بریورمین کا رشی سونک پر ان کے منصوبوں کی ناکامی کا الزام

بریورمین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کو روکنے کا وعدہ کیا لیکن دھوکہ کیا۔برطرف برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا استعفیٰ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سویلا بریورمین نے وزیراعظم رشی سونک پر ان کے منصوبوں…

راچن رویندرا کے والد کی بیٹے کا نام ڈریوڈ، ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید

فوٹو: سوشل میڈیانیوزی لینڈ کے ابھرتے کھلاڑی راچن رویندرا کے والد نے بیٹے کا نام بھارتی کھلاڑیوں راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید کردی۔راچن رویندرا بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے دوران کیوی ٹیم کی بیٹنگ لائن کےلیے ریڑھ کی…

غزہ میں اسرائیلی مظالم کےخلاف امریکی یہودی بھی سراپا احتجاج

شکاگو میں بھی جنگ بندی کے پلے کارڈز اٹھائے یہودیوں نے مظاہرہ کیا۔غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کے یہودی بھی سراپا احتجاج ہوگئے۔امریکی شہر آکلینڈ کی سرکاری عمارت کے اندر یہودی مظاہرین نے دھرنا دے دیا، غزہ میں جنگ بندی کے نعرے…

احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ٹاپ فور میں شامل ہونے کے سبب وہ کانسی کے تمغے کے حقدار بھی ہوگئے۔ دوحا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ بحرین کے حبیب صباح…

اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف تاریخی مظاہرہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہریوں نے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے کے خلاف ریاست کی کیپٹل بلڈنگ کے باہر تاریخی مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے سے ٹیکساس کے باسیوں نے ریاست میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے گورنر ٹیکساس سمیت…