نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت کر بپہلے بیٹنگ کرنی چاہیے، رزاق

62

نیوزی لینڈ کو  ٹاس جیت کر بپہلے بیٹنگ کرنی چاہیے، رزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر  عبدالرزاق کا پہلے سیمی فائنل سے قبل کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتا ہے تو جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ 2019 میں سیمی فائنل نیوزی لینڈ کے ساتھ تھا اور وہ میچ نیوزی لینڈ جیتا تھا۔ 

انہوں نے کہا کہ بھارت پر پریشر ہے لیکن وہ کرکٹ بہت اچھی کھیل رہے ہیں۔

رزاق کا کہنا تھا کہ مجھے اختیار دیا جائے تو بابر اعظم کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بناوں گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }