شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے11ہزار ہوگئی

اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ 7 اکتوبر سے اس جنگی جرائم پر مبنی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے 29 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی…

برجیل ہولڈنگزکا سینٹ کرسٹوفر ہاسپیس کے ساتھ پیشگی فالج دیکھ بھال کے لیے معاہدہ

برجیل ہولڈنگز، لندن کے سینٹ کرسٹوفر ہاسپیس نے متحدہ عرب امارات میں پیشگی فالج کی دیکھ بھال کے لیے ہاتھ ملالیا اس شراکت داری کا مطلب ہے کہ خطے میں فالج کی دیکھ بھال کے لیے ایک ہمدرد کمیونٹی قائم کرنا۔ 'ہم ضرورت مندوں کو ان لوگوں سے…

حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ، ذرائع

فوٹو: فائلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل نے 9ویں ایڈیشن کی تاریخوں سے متعلق حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت…

امریکا و برطانیہ کی جانب سے حماس اور اس سے وابستہ افراد پر مزید پابندیاں عائد

امریکی محکمہ خزانہ (فائل فوٹو)۔حماس سے وابستہ افراد اور گروہوں پر امریکا اور برطانیہ نے مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے 7 اکتوبر کے بعد تیسری بار حماس پر پابندیاں لگائیں۔ خبر ایجنسی کے…

ہوسکتا ہے کپتانی سے متعلق بابر سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل جائے، عالیہ رشید

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کل ہمیں بابر اعظم سے…

مغرب میں اسلامو فوبیا بڑھتا جا رہا ہے، پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر ہو رہی ہے، سلمٰی عطاءاللہ

سلمیٰ عطاء اللّٰہ جان نے بتایا کہ وہ اپنی رپورٹ حکومتِ پاکستان کو بھی بھجوا رہی ہیں۔کینیڈا کی پاکستانی نژاد سینیٹر سلمیٰ عطاء اللّٰہ جان نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلاموفوبیا بڑھتا جا رہا ہے اور پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ …

بابر اعظم کی کل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات متوقع، ذرائع

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کے سربراہ ذکا اشرف سے ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق قریبی احباب سے مشاورت کی ہے۔ ذرائع  نے بتایا کہ بابر…

ذکا اشرف کی سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں، کھلاڑیوں کا جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ، ذرائع

فوٹو: فائلچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات ختم ہوگئی، سابق کرکٹرز نے ذکا اشرف کو جلدبازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق کپتان یونس خان، سہیل تنویر اور وہاب…

ٹیلر سوئفٹ نے نیا ریکارڈ بنا لیا

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ— فائل فوٹومشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز میں سونگ آف دی ایئر کی نامزدگی حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ٹیلر سوئفٹ اپنے گانے ’اینٹی ہیرو‘ کی گریمی ایوارڈ کے لیے سونگ آف دی ایئر کے زمرے میں…