غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے: ہیومن رائٹس واچ
-----فائل فوٹوہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے۔ایک بیان میں ایچ آر ڈبلیو نے کہا کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں طبی سہولتیں، طبی کارکنان اور ٹرانسپورٹ پرحملے…