ڈھائی لاکھ پاکستانی اس سال سیاحت کے لیے دبئی آئے، امارتی حکام
فائل فوٹو۔دبئی محکمہ معیشت و سیاحت نے سال 2023ء میں ماہ ستمبر تک غیر ملکی سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اس عرصہ کے دوران 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے۔مقامی میڈیا کے مطابق اس سال جنوری سے ستمبر تک ایک کروڑ 24 لاکھ غیرملکی…