نگراں وزیرِ اعظم نے پی سی بی سے متعلق سوال پر کیا کہا؟

21
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ--فائل فوٹو
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ–فائل فوٹو

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دے دی گئی۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ سے یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کسی ایکشن سے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اثر پڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 3 ماہ بعد نئی حکومت آ جائے گی، وہی کرکٹ بورڈ کے معاملے کو دیکھے گی۔

نگراں وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا کہ ہم کیوں کسی اور کی ذمے داری اپنے اوپر لیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }