بابر کی اہلِخانہ سے ویڈیو کال پر منظوری کے بعد کولکتہ میں شاپنگ
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق نے کولکتہ میں شاپنگ کی ہے۔پاکستانی کرکٹرز نے ساؤتھ سٹی مال میں گزشتہ روز شاپنگ کی، بابر اعظم نے کولکتہ سے فیملی کے لیے ساڑھیاں خریدیں۔بابر اعظم نے…