القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید
فوٹو بشکریہ امریکی میڈیاغزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود…