اسرائیلی و امریکی سیکرٹ چیفس کی قطری وزیراعظم سے ملاقات
قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان(فائل فوٹو)۔ حماس کی قید میں یرغمالیوں کے بدلے غزہ حملوں میں وقفے کے ممکنہ معاہدے کے معاملے پر اسرائیل اور امریکی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔ دوحہ سے خبر…