پولیس کا آپریشن، ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان
علامتی فوٹودبئی پولیس نے ہیکرز اور آن لائن فراڈ کرنے والوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ 43 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 20 کی شناخت اور وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا…