امداد کی رسائی کیلئے غزہ جنگ میں وقفے کی حمایت کرتے ہیں، نیٹو

50
نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ (فائل فوٹو)۔
نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ (فائل فوٹو)۔

نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ امداد کی رسائی کے لیے انسانی بنیادوں پر غزہ جنگ میں وقفے کی حمایت کرتے ہیں۔

نیٹو چیف جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی قانون اور شہریوں کی جانوں کا احترام ہونا چاہیے۔ 

انہوں نے کہا کہ غزہ کی جنگ کو کسی بڑے علاقائی تنازع میں نہیں بدلنا چاہیے۔ ایران اور حزب اللّٰہ کو غزہ جنگ سے الگ رہنا چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }