جیوان ہوٹل مینجمنٹ اورانویسٹمنٹ کاای ایم آئی گیٹ انویسٹمنٹ کے ساتھ معاہدہ
اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو بڑھانا اور ترقی دینے کے لیئے
جیوان ہوٹل مینجمنٹ اورانویسٹمنٹ کاای ایم آئی گیٹ انویسٹمنٹ کے ساتھ معاہدہ
جیوان ہوٹل مینجمنٹ اور جیوان انویسٹمنٹ نے
ای ایم آئی گیٹ انویسٹمنٹس کے ساتھ تعاون کی دو یادداشتوں پر دستخط کیئے۔