عاطف اسلم کی آواز میں جنون کا مشہور گانا ’سیوونی‘ مداحوں کو بھاگیا
عاطف اسلم، فوٹو انسٹاگرامعالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں مداحوں کو جنون بینڈ کا مشہور گانا ’سیوونی‘ پسند آگیا۔عاطف اسلم ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں مختلف شہروں میں مداح ان کے کانسرٹس سے خوب لطف اندوز ہو…