طوفان اقصیٰ آپریشن نے اسرائیل کو ہر سطح پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا، حسن نصراللّٰہ
لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہلبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا کہنا ہے کہ طوفان اقصیٰ آپریشن نے اسرائیل کو ہر سطح پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا اوراسرائیلی طاقت کی اصل حقیقت کھول کر بیان…