غزہ میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کے میزائل حملے

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاغزہ میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی جانب سے میزائل حملے کیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔القدس اسپتال میں 12 ہزار افراد نے پناہ لے رکھی ہے، اسپتال…

ہاردک پانڈیا کا سیمی فائنل مرحلے میں کھیلنے کا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا-----فائل فوٹوبھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں کھیلنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا نے ٹیم کے ہمراہ دھرم شالا اور لکھنؤ کا سفر بھی…

اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل

فوٹو بشکریہ عرب میڈیااقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ان امدادی ٹرکوں سے پانی، خوراک اور طبی سامان غزہ پہنچایا گیا ہے۔اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر…

غزہ، امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے، انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر کا غزہ میں امدادی صورتحال پر اظہار تشویش لندن سے برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ میں امداد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی امدادکی فوری فراہمی…

پاکستان مخالف فلمیں بنانے پر بابر علی کی سنی دیول پر سخت تنقید

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بابر علی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی پاکستان کو برا بھلا کہہ کر کامیابی حاصل کرے گا تو میرے دل میں تو اس کی کوئی عزت نہیں ہے۔بابر علی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت…

بھارت ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، 50 زخمی

فائل فوٹوبھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  13 ہوگئی، جبکہ 50 سے زائد  افراد زخمی ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکا پٹنم راگادا مسافر ٹرین ایک دوسرے…

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ کو گرفتار کر لیا

مائسہ عبدالہادی-- فائل  فوٹواسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ مائسہ عبدالہادی کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکارہ کو سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹ لگانے پر حراست میں لیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے 7 اکتوبر…

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا 24 واں روز

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 24 واں روز ہے، وحشیانہ بمباری سے مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دیرالبلا کی مسجد بلال بن رباح شہید ہوگئی۔مسجد کے ساتھ بے گھروں کی پناہ گاہ بنے مکانات بھی کھنڈر بن گئے، اسرائیل…

بیلہ حدید نے اسرائیل کے جنگی جرائم پر خاموشی توڑ دی، فلسطینیوں کے حق میں طویل نوٹ لکھ دیا

فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کرنے والی امریکی سپر ماڈل بیلہ حدید نے بلآخر موجودہ اسرائیل فلسطین کشیدہ صورتحال اور اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم پر خاموشی توڑ دی۔ یاد رہے کہ ان کی اس خاموشی پر کافی تنقید بھی کی جارہی تھی۔ انہوں نے اب غزہ…

اسرائیل کا ایلون مسک کو اسٹار لنک سروس غزہ کو فراہم کرنے سے روکنے کا اعلان

اسرائیل نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک کے اسٹار لنک کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس کی جانب سے اسپیس ایکس کے سیٹلائٹ پر مبنی کمیونیکیشن سسٹم اسٹار لنک کی سپورٹ غزہ کو فراہم کرنے…