پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات سامنے آگئے

--فائل فوٹوپلوامہ ڈرامے پر 14 اکتوبر کو راہول گاندھی اور سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیا پال ملک کی گفتگو سامنے آگئی۔سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیا پال ملک نے کہا کہ مودی نے پلوامہ کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔راہول گاندھی نے کہا کہ…

صائم ایوب خود کو ماڈرن ڈے کرکٹ کیلئے تیار کرنے میں مصروف

صائم ایوب-- فوٹو ’جیو نیوز‘قومی کرکٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میرا مائنڈ سیٹ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیلنا ہے اور میں خود کو اسی کے لیے تیار کر رہا ہوں۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے 21 سالہ صائم ایوب نے کہا کہ قومی ٹیم میں جب بھی موقع ملا اسی…

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر حماس کے راکٹ حملے

--فائل فوٹواسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر حماس نے راکٹ حملے کیے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ اسرائیل جنگوں میں پہلی بار مسلسل 3 دن کئی بار تل ابیب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب، یافا اور…

امیتابھ بچن نے اپنے خاندان کو منی انڈیا قرار دے دیا

امیتابھ بچن اپنے بیٹا اور بیٹی کے ساتھ، (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ان کا خاندان منی انڈیا ہے، انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی شویتا کی شادی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نکھیل نندہ…

چین کے سابق وزیرِ اعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لی کی چیانگ-- فائل فوٹوچین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔چینی میڈیا کے مطابق 68 سالہ لی چیانگ نے رواں سال مارچ میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ شنگھائی شہر میں…

شردھا کپور، پوجا ہیگڑے کا خود کو نئی کارکا تحفہ

بھارتی خوبررو اداکاراؤں میں شامل شردھا کپور اور پوجا ہیگڑے نے خود کو نئی کاریں تحفے میں دے دیں۔ہندو مذہبی تہوار کو دونوں ہی اداکاراؤں نے خاص انداز میں منایا، شردھا کپور نے خود کو 4 کروڑ سے زائد کی لمبورگینی جبکہ پوجا ہیگڑے نے اتنی ہی…

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7ہزار 28 ہوگئی

--فائل فوٹواسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7028 ہوگئی جبکہ 18 ہزار 500 فلسطینی زخمی ہیں۔رپورٹس کے مطابق شہداء میں 3000 سے زائد بچے اور 1700سے زائد خواتین شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 ہزار کے قریب فلسطینی لاپتا ہیں جن…

فلسطینیوں کی نسل کشی، اشنا شاہ نے سبق آموز ویڈیو شیئر کر دی

فوٹو بشکریہ ایکسپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلسل آواز اُٹھاتی نظر آ رہی ہیں۔حال ہی میں اُشنا شاہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلسطین اور اسرائیل تنازع سے…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ

جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کے 76 برس مکمل جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کے 76 برس مکمل ہونے پر آج کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے، رات 12بجتے ہی مظفر آباد میں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔…

تدویراورابوظہبی ائرپورٹ کا فضلہ کے انتظام کوبہتربنانے کامعاہدہ

تدویراورابوظہبی ائرپورٹ کا فضلہ کے انتظام کوبہتربنانے کامعاہدہ تدویر اور ابوظہبی ہوائی اڈے فضلہ کے انتظام کے ترقی کے طریقوں کو تلاش کرنے کے لیے شراکت دارہیں ابوظہبی(نیوزڈیسک) تدویر (ابوظہبی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی)اور ابوظہبی ایئرپورٹس نے ایک…