چینی وزیر خارجہ کی واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ تعمیری بات چیت سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے پرامید ہیں۔وانگ یی کا کہنا تھا کہ چین غلط فہمی کو کم کرنا چاہتا…