مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کیخلاف ’’یومِ سیاہ‘‘ کی مناسبت سے تقریبات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف اٹاوہ میں ہائی کمیشن آف پاکستان اور ٹورنٹو، مانٹریال اور وینکوور میں قائم پاکستانی قونصل خانوں میں ’’یومِ سیاہ‘‘ کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی کمیشن آف پاکستان میں مقبوضہ کشمیر میں…

بالی وڈ اداکارہ سریشتی ڈکشٹ نے فواد خان کو بھارت بلا لیا

—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کے مایاناز اداکار فواد خان کی یاد میں بھارتی اداکارہ سریشتی ڈکشٹ نڈھال ہو گئیں اور انہیں بھارت بلا لیا۔حال ہی میں بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ سریشتی ڈکشٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا…

بحیرۂ احمر کے ساحلی قصبے نویبع میں پروجیکٹائل آ گرا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیامصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافات میں بحیرۂ احمر کے ساحلی قصبے نویبع میں پروجیکٹائل آ گرا ہے۔پروجیکٹائل گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔مصری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نویبع میں پروجیکٹائل گرنے سے…

چنئی میں پاک جنوبی افریقا میچ سے قبل بارش

 اسکرین گریببھارت کے شہر چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول میچ سے قبل بارش ہوئی ہے۔کچھ دیر تیز بارش کے بعد پھوار کا سلسلہ جاری رہا جو تھوڑی دیر میں رُک گیا۔ چنئی کے مغرب میں اب بھی سیاہ بادل موجود ہیں جبکہ دوسری جانب…

سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرایا گیا، 27 افراد ہلاک

سمندری طوفان اوٹس شمالی امریکی ملک میکسیکو کے تفریحی مقام اکاپولکو سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان اوٹس کا شمار طاقت ور ترین سمندری طوفانوں میں کیا جا رہا ہے اور اس دوران ہواؤں کی…

پالتو کتے نے کاٹ لیا، آسٹریلین ویمن کرکٹر ویمن بگ بیش لیگ سے باہر

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرپالتو کتے کے کاٹنے کی وجہ سے آسٹریلین ویمن کرکٹر ویمن بگ بیش لیگ سے باہر ہوگئیں۔ آسٹریلیا کی قائم مقام کپتان اور سڈنی سکسرز کی وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی کو چند روز قبل ان کے پالتو کتے نے کاٹ لیا تھا۔ایلیسا ہیلی اپنے…

اسرائیلی فوج کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

--فائل فوٹواسرائیلی فوج نے اپنے 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 310 ہلاک فوجیوں کے اہلخانہ کو مطلع بھی کردیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 229 اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق بھی اہلخانہ…

ورلڈ کپ:پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

--فائل فوٹوورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آج کے میچ کے لیے…

شام میں ایرانی فوج کے زیرِ استعمال 2 مقامات کو نشانہ بنایا ہے: امریکی وزیرِ دفاع

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون—فائل فوٹوامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام میں ایرانی فوج کے زیرِ استعمال 2 مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اس حوالے سے ایک بیان میں امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے شام اور عراق پر کیے گئے…

ذکاء اشرف آج سرفراز سے ملینگے

—فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آج قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے ملیں گے۔سرفراز احمد اور ذکاء اشرف کی ملاقات دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی قیادت میں…