پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے، قومی ٹیم کیلئے جیت ضروری

ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا، سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کےلیے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہے، لیکن میچ سے پہلے ٹیم کو دھچکا لگا ہے فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہو گئے میچ کےلیے دستیاب نہیں…

حماس شہری یرغمالیوں کو ایران کے حوالے کرنے پر تیار ہے، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حیسن امیر عبداللہیان  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر سوشل میڈیا)۔ ایران کے وزیر خارجہ حیسن امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی فوری رکنی چاہیے۔ حماس شہری یرغمالیوں کو…

ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ کون؟ صورتحال اب تک غیر واضح

ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی؟ صورتحال اب تک واضح نہیں ہے، ناقابلِ شکست بھارت کا بھی ابھی تک فائنل فور کا ٹکٹ پکا نہ ہوسکا۔  میزبان بھارت اب تک اپنے پانچوں میچز جیت چکا ہے لیکن فائنل فور میں جگہ پکی نہیں ہوئی جبکہ اسی…

غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حد کو چھو رہا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے 19ویں روز بھی بمباری جاری ہے، جس میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ اسپتالوں میں  بھی سہولتیں ختم ہوتی جارہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حد کو چھو رہا…

بابر کی بطور کپتان تبدیلی کی بات پر پی سی بی کا بیان جاری

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں 3 شکستوں کے بعد بورڈ شائقینِ کرکٹ کے جذبات اور احساسات سمجھتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی…

اسرائیل کو ماورائے قانون حیثیت دینا ناقابل قبول ہے، اردن

اردنی وزیر خارجہ اقوام متحدہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر سوشل میڈیا)اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ ہمارے نزدیک تمام انسانوں کی جان مقدس ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے…

کراچی وائٹس نے فیصل آباد کو ہراکر قائداعظم ٹرافی جیت لی

فوٹو بشکریہ کرک انفوکراچی وائٹس نے فیصل آباد کو فائنل میں 456 رنز سے شکست دے کر قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔ صائم ایوب مین آف دی فائنل جبکہ سرفراز احمد پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل کے آخری…

دنیا سے بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی

زندہ رہنے کے لیے ہماری مدد کرو، غزہ میں عالمی برادری سے معصوم بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی۔الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی، حملے میں صحافی کی بیوی، بیٹی اور بیٹا شہید ہوگئے، کچھ افراد اب بھی لاپتہ…

دوران ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ

فوٹو: فائلبھارت میں جاری کرکٹ ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  کنسلٹنٹ میڈیا پی سی بی عمر فاروق کالسن ہنگامی بنیادوں…

ترکیہ کے صد سالہ یومِ جمہوریہ پر انقرہ میں سفیرِ پاکستان کی رہائش گاہ پر شاندار تقریب

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی رہائش گاہ پر ترکیہ کی صد سالہ یومِ حمہوریت کے دائرہ کار میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نے فرداً فرداً تمام مہمانوں کا اپنی رہائش گاہ…