امریکی ایوان نمائندگان، اسرائیل سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
فائل فوٹوامریکی ایوان نمائندگان نے حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں…