اسرائیلی فوج کی بمباری، عرب ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ چینل کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں۔صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہوا ہے۔قطری…