اسرائیل کا شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر فضائی حملہ، رن وے کو نقصان
حلب ایئر پورٹ (فائل فوٹو)اسرائیلی فوج نے شام کے شہر حلب کے انٹرنینشل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا۔ دمشق سے شامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایئرپورٹ کے رن وے کو نقصان پہنچا۔ شامی میڈیا نے شامی فوج کے ذرائع سے بتایا کہ…