نیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر 41 سال کی عمر میں چل بسیں
فوٹو، اسکرین گریبنیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر اور باڈی بلڈر راچیل چیز 41 سال کی عمر میں چل بسیں جس کے بعد پولیس نے ان کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے…