چوہدری محمدصدیق کی اہلیہ (مرحومہ) کی نماز جنازہ

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعدادمیں شرکت

459

چوہدری محمدصدیق کی اہلیہ (مرحومہ) کی نماز جنازہ اداکردی گئی

بنی یاس کے مقامی قبرستان میں تدفین

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعدادمیں شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)::ابوظہبی-یواے ای میں عرصہ دراز سے مقیم معروف سماجی شخصیت ممتازپاکستانی بزنس مین چئیرمین الصدیق ٹریڈنگ ،سابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی وصدرپاکستان مسم لیگ(ن)ابوظہبی چوہدری محمدصیق کی اہلیہ اوروقاص صدیق وفہد صدیق چوہدری کی والدہ ماجدہ گزشتہ روزقضائے الہی سے ابوظہبی میں انتقال کرگئی تھیں(اناللہ واناالیہ راجعون) مرحومہ کی نماز جنازہ بروزاتواربعد ازنمازعصر بنی یاس مسجد میں اداکی گئی بعد ازاں  جسد خاکی بنی یاس کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نماز جنازہ میں یواے ای میں پاکستان کے سفیرجناب فیصل نیازترمذی ،سمیت یواے ای بھر سے  پاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی،سیاسی اورکاروباری شخصیات چوہدری محمدزمان ریحانیہ ،چوہدری الطاف حسین ،ملک محمدشہنازماہل ،انجینئیرمحمدیونس کیانی،طارق محمودراجہ ،غلام مصطفے مغل،محمد غوث قادری،ملک شہزادیونس،راجہ محمدشفیق جنجوعہ ،طارق جاوید قریشی ،ملک محبوب ربانی اعوان ،طارق محمودآف ریڈکو ،فاروق وڑائچ ،چوہدری محمداکرام جوڑا ،حاجی دراز خان،میاں امجدجاوید،ہارون رشید،ملک محمدصادق ،محمداکرم بھٹی، زبیراحمدمیر،چوہدری نوازرشیدریحانیہ ،چوہدری دلاورحسین وڑائچ،چوہدری اسجد محمودگھمٹی،چوہدری حسنین اکبرچیمہ ،چوہدری فیصل انور،چوہدری محمدمستقیم،بلال صفدر چوہدری، ،مدثراحمدچیمہ ،مختاراحمدگھمن،چوہدری محمداصغر،حاجی محمدانظرتنولی،محمداجمل خان،راجہ محمدقدیر،محمدوقاص شیخ ،محمد یونس اقبال میا،چوہدری عامرارشد جٹ،تنویرالاسلام قریشی،وسیم احمدفاروقی،سلمان احمد،فرمان حیدر،چوہدری الطاف احمدچٹھہ،محمدحفیظ، کے علاوہ اہل خانہ ،سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت۔اس موقع پرنماز جنازہ میں شرکت کنندگان نے مرحومہ کی بخشش، مغفرت ، بلندی درجات اور اہل خانہ کواس صدمے کوبرداشت کرنے کی دعا کی اور سوگوارخاندان سے افسوس اورتعزیت کااظہارکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }