چوہدری شہبازریحانیہ کے اعزازمیں پرتکلف عشایئہ

تقریب کااہتمام چوہدری شیربہادرآف شاہ پور نے کیا

84

ابوظہبی:(اردوویکلی)۔گزشتہ روز ضلع گجرات کی ممتازسماجی وسیاسی شخصیت نائب صدرپاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات ومینجنگ ڈائریکٹرالبساق گروپ آف کمپنیزٹانڈہ چوہدری شہباز رشید ریحانیہ کے اعزازمیں چوہدری شیربہادرآف شاہ پورکی جانب سے ابوظبی کے ایک مقامی ہوٹل میں پرتکلف عشایئہ کااہتمام کیا گیا جس میں مینجنگ ڈایریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزچوہدری نوازرشید ریحانیہ،چوہدری نثاراحمدبیگہ،ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،ملک آصف رسول،چوہدری قمرانورکھوکھر دھول خورد،اظہرحسین سیال ،چوہدری محمدارشد جنڈپیر،چوہدری آفتاب گوجر آف رسول پور،چوہدری دلاورحسین شاہ جہانیاں،چوہدری اسجد،چوہدری قیصرولایت گوندل،چوہدری ناصرولائت گوندل،چوہدری احداشرف گجر،چوہدری عامر جٹ ،چوہدری مستنصرافتیاز،،چوہدری ساجدمحمود،چوہدری حمزہ نوازریحانیہ سمیت متعدد سماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }