کمیونٹی نیوزاہم خبریں سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں ڈیٹاانٹری آپریٹرکی آسامی خالی ہے By admin On اپریل 27, 2025 28 Share ایمبیسی آف پاکستان ابوظہبی میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کی آسامی کے لیئے درخواستیں مطوب ہیں۔ مطلوبہ اہلیت اور تجربے کے لیے ایمبیسی کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔: www.Pakistanembassyuae.org خواہشمند اپنی درخواستیں(سی وی) سفارت خانہ پاکستان کی ای میل adminofficer@pakistanembassyuae.org پر9مئی 2025 سے پہلے بھجواسکتے ہیں شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ محمد وسیم عباس/ہیڈ آف چانسری سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی 28 Share