چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ کی شریک حیات کی وفات

ابوظہبی میں مقیم دوست احباب کااظہارافسوس وفاتحہ خوانی

97

انا لله وانا اليه راجعون

ابوظہبی (اردوویکلی)::معروف سیاسی وسماجی شخصیت ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ کی شریک حیات گزشتہ روزپاکستان میں قضائے الہی سے رحلت فرماگیئں( انا لله وانا اليه راجعون) انکی نمازجنازہ آج اداکردی گئی  ابوظہبی میں مقیم معروف سماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمدصدیق،چوہدری محمدانور،ملک محمدشہنازماہل،مظہراقبال چوہدری،چوہدری مسعودراہی وڑائچ،چوہدری عدنان الطاف،چوہدری عمران الطاف نے چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ کے دیرینہ دوست چوہدری الطاف کی رہایش گاہ پر مرحومہ کے لیئے فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعاکی اور سوگوارخاندان سے دلی تعزیت کااظہارکیا جبکہ مسقط میں موجودچوہدری محمدزمان ریحانیہ اور دیگزدوست احباب نے بذریعہ فون افسوس کااظہارکیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }