فخر زمان بھارت کیخلاف سنچری کرتے نظر آرہے ہیں، شاہنواز دھانی

102
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔

گزشتہ روز شاہنوار دھانی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مجھے فخر زمان بھارت کے خلاف سنچری کرتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں میچ آج دوپہر ڈھائی بجے شیڈول ہے جس کے لیے بابر الیون کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

بھارت کے خلاف آج بابر اعظم، شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف میچ کھیلیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }