ابوظہبی(اردوویکلی)::ممبرایگزیکٹوبورڈ ابوظہبی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وچئیرمین الابراہیمی گروپ حاجی خان زمان سرور نے،منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کمپنیز چوہدری نوازرشید ریحانیہ سے انکی رہائش گاہ پر انکے والد حاجی محمد رشیدریحانیہ (مرحوم)کی وفات پر تعزیت اظہارافسوس اور مرحوم کے لیئے مغفرت کی دعا کی اس موقع پر ڈاکٹر پرنس حمادزمان ریحانیہ اورملک محمدندیم اعوان بھی موجودتھے